: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی د ہلی 10 جو ن ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی کے 20 ایم ایل ایز نے د ہلی میں بجلی کی ز یا دہ کٹو تی کو لیکر مر کزی و ز یر ہر ش و ر د ھن کے مشر قی د ہلی میں و ا قع گھر کے سا
منے ا حتجا ج منظم کیا اور مطا لبہ کیا کہ مر کز بجلی کی سپلا ئی میں بہتری پید ا کر ے ۔ سینیر لیڈ ر منیش سیسو ڈ یا نے کہا کہ یہ مر کز کی ذ مہ د ار ی ہے کہ وہ لو گو ں کو بنیا دی سہو لتیں فر ا ہم کر ے جبکہ د ہلی میں سنٹر ل ر و ل لا گو ہے۔